Breaking News

سرعت انزال اور رقت منی کا زبردست چٹکلہ

https://www.herbalelaj.com

سرعت انزال اور رقت منی کا زبردست چٹکلہ

:ھوالشافی

قلعی مصفٰی کو لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر آگ پر گرم کریں جب پگھل جائے تو باریک شدہ قلمی شورہ کی چٹکی دیتےجائیں اور برگد کی لکڑی سے ہلاتے رہیں حتٰی کہ قلعی کشتہ ہوجائے اب چٹکی دینا بند کردیں اور تقریباََ نصف گھنٹہ اور آگ دیں پھر سرد کرکے باریک پیس لیں اور پانی سے دھولیں تاکہ شوریت نکل جائے بعد ازاں قشر بیضہ مرغ مصفٰی دو تولہ میں ایک تولہ کشتہ قلعی شامل کرکے سات گھنٹے انگوری سرکہ میں کھرل کریں اور تین سیر کی آگ دیں۔ اسی طرح پانچ مرتبہ کریں اکسیر تیار ہے۔

ترکیب استعمال

ایک رتی ہمراہ مکھن استعمال کریں۔

فوائد

جریان، احتلام، سرعت انزال، رقت منی، بلکہ عوتوں کے سیلان الرحم کیلئے بھی مفید ہے۔ وقتی اور دائمی امساک پیدا کرتی ہے بشر طیکہ پندرہ روز تک پرہیز استعمال کریں۔ اعصابی کمزوری کو دور کرنے کیلئے اکسیر ہے۔

پرھیز

ترش، نمکین اور قابض اشیاء سے پرھیز کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *