Breaking News

سرعت انزال، جریان اور احتلام کا خصوصی نسخہ

https://www.herbalelaj.com

سرعت انزال، جریان اور احتلام کا خصوصی نسخہ

:ھوالشافی

ست سلاجیت/ کچلہ مدبر ہر ایک 5 تولہ/ کشتہ فولاد 4 تولہ/ مرچ سیاہ 2 تولہ/ زعفران کشمیری افسنتین ہر ایک 1 تولہ

ترکیب تیاری

سب کو کوٹ چھان کر شہد میں چنے برابر گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی روزانہ صبح ہمراہ دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

ضعف اعضائے رئیسہ خصوصاََ ضعف باہ، سستی اور سرعت انزال، جریان، احتلام، ضعف ہاضمہ، قبض دائمی، قلت خون، تقویت جگر، تولید خون اور تقویت باہ کیلئے بہت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *