Breaking News

سردرد، نزلہ و زکام کا مکمل خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

سردرد، نزلہ و زکام کا مکمل خاتمہ

:ھوالشافی

افیون/ تخم دھتورہ ہر ایک 4 تولہ ماشہ/ مرچ سیاہ/ ریوند چینی ہر ایک 3 ماشہ/ گل سرخ 2 ماشہ/ سونٹھ 4 ماشہ/ گل ارمنی 4 ماشہ/ زعفران 1 ماشہ

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو کوٹ چھان کر ایسےپانی میں جس میں شیر خشت حل کی گئ ہو چنے کے برابر گولیاں بنائیں۔

ترکیب استعمال

تین گولیاں تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

درد سر، نزلہ، زکام اور بخار کیلئے بہترین دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا :ھوالشافی  افیون 2 ماشہ/ مرمکی 2 تولہ ترکیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *