Breaking News

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

:ھوالشافی

جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ

ترکیب تیاری

دونوں کو ملا کر اس قدر کھرل کریں کہ تیل نکلنے گلے پھر اس کا ایک گولا بناکر کڑاہی میں رکھ کراوپر اس قدر پانی ڈالیں کہ انچ اوپر رہے پھر کڑاہی کو آنچ پر رکھیں جب پانی جائے تو نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی گل قند میں لپیٹ کر کھائیں۔

فوائد

دستوں کیلئے بےحد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہیضہ کا شرطیہ علاج

ہیضہ کا شرطیہ علاج :ھوالشافی قرنفل گل دراز/ تخم مرچ سرخ/ موم زرد ہر ایک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *