Breaking News

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

:ھوالشافی

زہرمہرہ خطائ/ سنگ یشب/ صدف مروارید ہر ایک 1 تولہ/ طین طغرا 3 تولہ

ترکیب تیاری

پہلی دوا کو عرق گلاب 5 تولہ میں صلایہ کریں دوسری اور تیسری دوا کو الگ الگ کوزہ میں بند کرکے جلالیں باریک کرکے ملا کر خوب کھرل کریں بعد ازاں طین طغرا ملا کر بہت سحٰق کرکے رکھ لیں۔

ترکیب استعمال

ایک تا دو ماشہ شربت انجبار یا آب خالص کے ساتھ کھائیں۔

فوائد

یہ ہر قسم کے دستوں کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *