Breaking News

ریاحی علامات معدے کی تقویت اور دائمی قبض اور پیشاب کی زیادتی کا کمال کا نسخہ

https://www.herbalelaj.com

ریاحی علامات معدے کی تقویت اور دائمی قبض اور پیشاب کی زیادتی کا کمال کا نسخہ

:ھوالشافی

لعوق سپستان خیار شنبری/ جوارش جالینوس

ترکیب تیاری

ان دونوں چیزوں کو برابر مقدار میں ملالیں۔

ترکیب استعمال

چھ ماشہ سے 9 ماشہ تک کھائیں۔

فوائد

ریاح کو تحلیل کرتی ہے۔ معدہ کی قوت دیتی ہے دائمی قبض اور پیشاب کی زیادتی کو دور کرتی ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *