Breaking News

ذیابطیس کیلئے اکسیری نسخہ

https://www.herbalelaj.com

ذیابطیس کیلئے اکسیری نسخہ

:ھوالشافی

جنگلی کریلا

ترکیب تیاری

اس کو سایہ میں خشک کرکے اس کا سفوف بناکر محفوظ کرلیں۔

مقدارخوراک

ڈیڑھ ماشہ سے تین ماشہ تک دن میں تین بار ہمراہ استعمال کریں۔

فوائد

ذیابطیس کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *