Breaking News

ذیابطیس کا یقینی علاج

https://www.herbalelaj.com

ذیابطیس کا یقینی علاج

:ھوالشافی

کشتہ مروارید/ کشتہ سونا/ کشتہ مرجان/ کشتہ چاندی/ کشتہ فولاد/ کشتہ ابرک سیاہ/ کافور ہرایک 1 تولہ/ قلعی 3 تولہ

ترکیب تیاری

تمام کو ملا کر کھرل میں ڈال دیں دودھ گائے، رس گنا، رس اڑوسہ کاڑھا لاکھ، کاڑھا نتیر بالا، رس جڑ کیلا، رس گل کیلا، رس ستاور، رس گل چنبیلی میں جدا جدا مندرجہ بالا چیزوں کے رس یا کاڑھا میں سات دفعہ کھرل کرکے تروخشک کرکے پھر دو دو رتی کی گولیاں تیار کرلیں۔

ترکیب استعمال

موسم گرما میں ایک گولی ہمراہ شہد رگڑ کر تین چار جامن کی گھٹلیاں ملا کر صبح کھائیں۔ سردیوں میں اس طرح دو گولی ہر صبح کھالینی چاہئے۔

فوائد

شوگر کیلئے معمول مطب ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *