Breaking News

ذکاوت حس کیا ھے اور اس کاعلاج

images

ذکاوت حس کیا ھے اور اس کاعلاج

زکاوت حس دراصل احساسات کی تیزی هے. جو صفرا کی زیادتی سےپیدا هوتی هے. اور بعض اوقات کثرت جماع اور جلق لگانےسے پٹھوں کی حس تیز هوجاتی هے. اور یه مرض ترقی کرتاچلاجاتاهے. مریض کو ذراساخیال آنےسےتحریک پیداهوکرانتشار هوجاتاهے. اسےلذت کی شدت کانام دیاگیاهے. اسکی وجه رطوبات کا غدد میں رک جاناهےجوکه اخراج و انزال چاهتی هیں . گویا ایک فطری کوشش هے. جوجسم میں مادی ونفسیاتی اثرات کےتحت عمل میں آتی هے. اگر تحریکات شدید هوجائیں. تو لذت شهوت کاسلسله جاری رهتاهے. جس سےنالی تر هوجاتی هے
اسکا صحیح علاج تو شادی کرناهے. ورنه شهوت کا سلسله مسلسل جاری رهتاهےاکثر جوش چڑھارهتاهےجس سےبےچینی کی کیفیت طاری رهتی هے۔

علامات
پیٹ میں نفخ. عورتوں میں باؤگولا. هاضمےکی خرابی. جنسی لذت کا بھوت. مزاج میں چڑچڑاپن. خودپسندی اور احساس کمتری کا شکار رهتاهے. کام کاج اور پڑھائی میں دل نهیں لگتا. لذت کی باتوں. عشقیه افسانوں. ناچ گانے. گندی فلموں میں اکثر وقت صرف کرتےهیں. جنسی کمزوری کی شکایت کرتےهیں موت کا خوف رهتاهے. جوان بننےکی کوشش کرتےهیں۔
اسکےاسباب میں موسیقی. گندی فلمیں. سیکسی ماحول . فحش لٹریچر. گندی صحبت شامل هے۔
علاج
یه غدی اعصابی تحریک کا مرض هے اسکا علاج اعصابی غدی تحریک سےکیاجاتاهے۔
یه مرض ضعف باه کےمریضوں میں کسی میں کم اور کسی میں زیاده پایاجاتاهے. لهذا ضرورت اس امر کی هےکه پهلے اس جھوٹی خاهش کوختم کیاجائے. وه اسطرح که مریض کو ٹھنڈا کیاجائے ورنه کوئی دوا بھی اثر انداز نهیں هوگی۔
ایسےمریض کو میں حب الائچی صبح . دوپهر . شام دیتاهوں الحمدلله کافی بهتر نتائج ملتےهیں۔

herbalelaj post

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

9 comments

  1. Sir men jab bhi mobiel per kisi larki se bat karta hoon tu lesdar rutoobat kharig hoti hai is ka koi treatment ya koi nuskha batain plzz
    ap ki nawazish hogi…

    • عبدالرحمن

      میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا تھا تو میں نے تمام لڑکیوں سے بات کرنا بند کردی ہے۔۔۔۔اب ایسا کچھ نہیں ہوتا الحمدللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔بس نماز کی پابندی کیا کریں اور استغفار کی کثرت کریں اور نماز میں اللہ سے دعا بھی مانگیں

    • Mohammad Abdul Rehman

      میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا تھا تو میں نے تمام لڑکیوں سے بات کرنا بند کردی ہے۔۔۔۔اب ایسا کچھ نہیں ہوتا الحمدللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔بس نماز کی پابندی کیا کریں اور استغفار کی کثرت کریں اور نماز میں اللہ سے دعا بھی مانگیں

    • Mohammad Abdul Rehman

      غلط کاموں کی طرف توجہ نہ کریں جتنا زیادہ ہو سکے درود شریف اور استغفار میں وقت گزاریں

  2. جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میرا خیال اگر ذرا سا بھی کسی غلط یا فحش چیزوں کی طرف جاتا ہے یا کوئی فوٹو یا ویڈیو پے بادل ناخواستہ بھی نظر پڑ جاتی ہے تو لیس دار پانی آ جاتا ہے جسے مذی کہتے ہیں
    یہ کس وجہ سے ہوتا ہے اور کیوں ہوتا ہے اور اس مجرب علاج کیا ہے اور کیا احتیاط کرنی چاہیے مہربانی فرماکر کوئی اچھا سا علاج بتائیں۔۔۔۔۔۔۔عمر۔۔۔21…..

  3. جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میرا خیال اگر ذرا سا بھی کسی غلط یا فحش چیزوں کی طرف جاتا ہے یا کوئی فوٹو یا ویڈیو پے بادل ناخواستہ بھی نظر پڑ جاتی ہے تو لیس دار پانی آ جاتا ہے جسے مذی کہتے ہیں
    یہ کس وجہ سے ہوتا ہے اور کیوں ہوتا ہے اور اس مجرب علاج کیا ہے اور کیا احتیاط کرنی چاہیے مہربانی فرماکر کوئی اچھا سا علاج بتائیں۔۔۔۔۔۔۔عمر۔۔۔21…..

    • اسے ذکاوت حس کہتے ھیں۔
      اس کے کافی اسان اور سستے نسخہ جات شئیر کیے جا چکے ھیں

  4. ملک امان

    اسلام علیکم۔ ۔ حکیم صاحبخوش رہیں۔ حب الاچی کتنے دنوں کاکورس ہے۔ یا جاری رکھی جاے۔

  5. ملک امان

    اسلام علیکم۔ حکیم صاحب خوش رہیں۔ حب الاچی کتنی مقدار میں استعمال کی جانی چاہیے اور کتنے دن کھانی چاہیے یا جاری رکھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *