Breaking News

دمہ اور کھانسی کا مکمل خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

دمہ اور کھانسی کا مکمل خاتمہ

:ھوالشافی

ہرڑ/ برگ گوماں/ چرائتہ ہر ایک 2 تولہ/ ملٹھی 4 تولہ/ ہلدی 6 ماشہ/ پوست بیخ مدار 1 تولہ/ گودہ گوار گندل 5 سیر

ترکیب تیاری

ان ادویات کو پیس کر گودہ میں کھرل کریں اور نخودی گولیاں بنالیں۔

مقدارخوراک

دو دو گولی صبح و شام ہمراہ عرق سونف استعمال کریں۔

فوائد

دمہ، کھانسی، بلغمی دمہ کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

نزلہ اور کھانسی کا مستقل علاج

نزلہ اور کھانسی کا مستقل علاج :ھوالشافی زہر مہرہ خطائ/ طباشیر کبود/ دانہ الائچی/ خورد/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *