Breaking News

دمہ اور بلغمی کھانسی اب چٹکیوں میں غائب

https://www.herbalelaj.com

دمہ اور بلغمی کھانسی اب چٹکیوں میں غائب

:ھوالشافی

شنگرف رومی 1 تولہ

ترکیب تیاری

شنگرف کی ڈلی لے کرکسی پرانے درخت مدار کی جڑمیں دے دیں اور اوپر سے آرد ماش پانی سے گوندھ چسپاں کریں اوپر ایک دھجی لپیٹ دیں اورمٹی ڈال دیں ایک سال کے بعد وہاں سے پانچ انچ لمبی جڑ کاٹ لیں کپڑوٹی کرکے خشک کریں اور کسی گڑھے میں چار پانچ اوپلوں میں رکھ کر کشتہ تیار کریں۔

ترکیب استعمال

چار سے آٹھ چاول تک ہمراہ بالائ بوقت صبح استعمال کریں۔

فوائد

دمہ، بلغمی کھانسی، نامردی اور تقویت باہ کیلئے مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا :ھوالشافی  افیون 2 ماشہ/ مرمکی 2 تولہ ترکیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *