Breaking News

دمہ، کھانسی اور بخار کا کامیاب علاج

https://www.herbalelaj.com

دمہ، کھانسی اور بخار کا کامیاب علاج

:ھوالشافی

ہڑتال ورقی 1 تولہ کھرل میں ڈال کر پاؤ بھر آب اندرانی بوٹی بذریعہ کھرل جذب کریں پھر اٹ سٹ بوٹ کے پانی میں خوب زور دار ہاتھوں سے جذب کریں اور یہ پانی بھی بیس تولہ بذریعہ کھرل جذب کردیں بعد ازاں پاؤ بھر آک کا دودھ بذریعہ کھرل جزب کردیں۔ اس کے بعد ٹکیہ بناکر دھوپ میں خوب اچھی طرح خشک کرکے اس پر آدھ سیر پختہ کھدر کا کپڑا لپیٹ کر ہواسے محفوظ جگہ آگ لگادیں۔ اور چوبیس گھنٹہ کے بعد آہستہ آہستہ کپڑے کی خاکستر سے کشتہ ہڑتال بڑی احتیاط سے نکالیں اور کھرل میں پیس کر شیشی میں بحفاظت رکھیں۔ بس کشتہ تیار ہے۔

ترکیب تیاری

ایک رتی ہمراہ مناسب عرق و شربت استعمال کریں۔

فوائد

کھانسی، دمہ، بخار، دپ دق تک کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا :ھوالشافی  افیون 2 ماشہ/ مرمکی 2 تولہ ترکیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *