Breaking News

دمہ، نزلہ، زکام اور کھانسی کیلئے حتمی نسخہ

https://www.herbalelaj.com

دمہ، نزلہ، زکام اور کھانسی کیلئے حتمی نسخہ

:ھوالشافی

ابرک سیاہ محلوب 1 تولہ/ سم الفار سفید 1 تولہ/ آب جوزبوا 10 تولہ

ترکیب تیاری

ابرک سیاہ اور سم الفار کھرل میں ڈال کر آب جوزبوا کو بذریعہ کھرل جذب کردیں۔ اور پھر ٹکیہ بناکر ذرا خشک کرکے ننھی سی کلیہا میں بند وگل حکمت کرکے چار سیر اپلوں کی آگ دیں۔ بعد ازاں نکال کر سم الفار 1 تولہ پھر شامل کرکے آب جوزبوا میں پھر کھرل کریں اور ٹکیہ بناکر بدستور آگ دیں۔ اسی طرح سات آنچیں دیں۔ بس تیار ہے۔ پیس کر شیشی میں مضبوط کارک لگا کر رکھیں۔

ترکیب استعمال

صرف نصف چاول سے ایک چاول تک استعمال کریں۔

فوائد

دمہ، کھانسی، نزلہ و زکام، جوڑوں کا درد، پسلی کا درد، عرق النساء/ وجع الورک، فالج و لقوہ، ضعب باہ ان تمام امراض کیلئے نہایت مفید ہے۔

نوٹ

یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کے ریاحی دردوں کا فوری خاتمہ

ہر قسم کے ریاحی دردوں کا فوری خاتمہ :ھوالشافی شنگرف رومی 1 ماشہ/ بیضہ مرغ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *