Breaking News

دماغ کی کمزوری کا دیسی ٹانک

https://www.herbalelaj.com

دماغ کی کمزوری کا دیسی ٹانک

:ھوالشافی

افیون خام 3 ماشہ/ شیر انجیر 4 ماشہ

ترکیب تیاری

دونوں کو ملا کرپترہ چاندی پر لیپ کریں اور نغدہ کونپل انجیر میں گل حکمت کرکے 35 سیر اوپلوں کی آگ ایک گڑھے میں دیں کشتہ برنگ سفید باوزن برآمد ہوگا۔

ترکیب استعمال

ایک رتی ہمراہ مسکہ یا بالائ استعمال کریں۔

فوائد

دماغی کمزوری، جریان، منی و اعضائےرئیسہ کیلئے مفید ہے۔

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

دردِ شقیقہ کا آسان اور مجرب نسخہ

دردِ شقیقہ کا آسان اور مجرب نسخہ :ھوالشافی کشنیز خشک 6 ماشہ/ اسطخودوس 6 ماشہ/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *