Breaking News

دماغ کو طاقت دینے والا نسخہ

https://www.herbalelaj.com

دماغ کو طاقت دینے والا نسخہ

:ھوالشافی

نوشادر/ گندھک آملہ سار/ ہیرا کسیس ولائتی ہر ایک 1 تولہ

ترکیب تیاری

سب کو الگ الگ پیس کر پھر یکجان کرلیں۔

ترکیب استعمال

صبح و شام چار چار رتی ہمراہ عرق سونف استعمال کریں۔

فوائد

آنتوں اور دل ودماغ کو طاقت دیتا ہے بدن میں صالح خون پیدا کرتاہے۔ سات دن اپنا اثر دکھاتا ہےہاتھ پاؤں کی جلن کیلئےخاص طور پر مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

قوتِ باہ فالج اور لقوہ کا ہمیشہ کیلئے مکمل خاتمہ

قوتِ باہ فالج اور لقوہ کا ہمیشہ کیلئے مکمل خاتمہ :ھوالشافی جوہر سم الفار سفیدسہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *