Breaking News

دماغی کمزوری کو دور کرنے کا مستقل علاج

https://www.herbalelaj.com

دماغی کمزوری کو دور کرنے کا مستقل علاج

:ھوالشافی

سم الفار سفید کو صبارہ سبز کے پانی میں کامل ایک روز کھرل کریں پھر ایک دن ادرک کے پانی میں کھرل کرکے ٹکیہ بنالیں پھر ایک پیالہ میں رکھ کر اوپر دوسرا پیالہ گلی دے کر گل حکمت کرکے نیچے بیری کی دو چوبی آگ جلائیں سوا پہر میں جوہر نکل آئے گا جوہرکو معہ تہ نشین کے پہلے کی طرح صبارہ سبز اور آب ادرک میں کھرل کرکے جوہر حاصل کریں اور اسی طرح کرتے جائیں جس قدر کم ہوتا جائے اسی قدر سم الفار اور شامل کرلیا کریں حتٰی کہ بتاشہ کی طرح پھول جائے تو جوہر نکالنا موقوف کردیں اور شیشی میں کارک لگا کر محفوظ رکھیں۔

ترکیب استعمال

دو برنچ تک مکھن یا بالائ میں رکھ کر کھائیں۔

فوائد

دماغی کمزوری کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

قوتِ باہ فالج اور لقوہ کا ہمیشہ کیلئے مکمل خاتمہ

قوتِ باہ فالج اور لقوہ کا ہمیشہ کیلئے مکمل خاتمہ :ھوالشافی جوہر سم الفار سفیدسہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *