Breaking News

دماغی کمزوری کا شرطیہ گھریلو علاج

https://www.herbalelaj.com

دماغی کمزوری کا شرطیہ گھریلو علاج

:ھوالشافی

مغز بادام مقشر/ مغز تربوز/ مغز کدو/ بورہ قند ہر ایک 1 تولہ

ترکیب تیاری

ان اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنالیں۔

مقدارخوراک

چھ ماشہ ہمراہ عرق گاؤزبان چار تولہ دن میں تین بار کھائیں۔

فوائد

دماغی کمزوری، سر درد وغیرہ کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

قوتِ باہ فالج اور لقوہ کا ہمیشہ کیلئے مکمل خاتمہ

قوتِ باہ فالج اور لقوہ کا ہمیشہ کیلئے مکمل خاتمہ :ھوالشافی جوہر سم الفار سفیدسہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *