Breaking News

دماغی کمزوری کا شافی علاج

دماغی کمزوری کا شافی علاج

:ھوالشافی

تربد سفید دکھنی 10 ماشہ/ایارج فیقرا 10 ماشہ/ ہلیلہ زرد 7 ماشہ/ افتیمون 6 ماشہ/ اسطخودوس 6 ماشہ/ ہلیلہ کابلی 5 ماشہ/ سقمونیا 4 ماشہ/ تخم حنظل ساڑھے 3 ماشہ/ زنجبیل 3 ماشہ/ گل سرخ 3 ماشہ/ نمک ہندی اڑھائ ماشہ/ طباشیر 1 ماشہ/ کتیرا 1 ماشہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو باریک پیس کر چھان کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک تولہ صبح عرق گلاب سے استعمال کریں۔

فوائد

دماغی کمزوری کیلئے نہایت مفید دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

قوتِ باہ فالج اور لقوہ کا ہمیشہ کیلئے مکمل خاتمہ

قوتِ باہ فالج اور لقوہ کا ہمیشہ کیلئے مکمل خاتمہ :ھوالشافی جوہر سم الفار سفیدسہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *