Breaking News

دماغی کمزوری کا جڑ سے خاتمہ کریں

https://www.herbalelaj.com

دماغی کمزوری کا جڑ سے خاتمہ کریں

:ھوالشافی

ورق طلاء 3 ماشہ/ ورق نقرہ 6 ماشہ/ مروارید ناسفتہ درجہ اول 9 ماشہ/ شاخ مرجان ڈیڑھ تولہ

ترکیب تیاری

مروارید ناسفتہ کو کسی پختہ کھرل میں عرق گلاب میں خوب کھرل کرکے نہایت ملائم سفوف بنالیں۔ اور اس طرح شاخ مرجان کو پہلے ہاون دستہ میں کوٹ کر اور پختہ کھرل میں گلاب سے صلایہ کرکے کھرل میں ڈال کر اس میں ایک ایک ورق شامل کرتے اور آب برہمی مصفٰی ڈال کر کھرل کرتے جائیں حتٰی کہ سب ورق ختم ہوکر دس تولہ پانی جذب ہوجائےاب اس کی ٹکیہ بناکر سایہ میں خشک کرلیں اور ننھے سے کوزہ میں بند اور گل حکمت کرکے پانچ سیر اپلوں کی آگ دےدیں۔ سرد ہونے پر نکال لیں اور پھر ایک آگ آب بھنکرہ میں کھرل کرکے رکھیں بس تیار ہے۔

مقدارخوراک

دو چاول سے چار چاول ہمراہ مکھن بالائ سے استعمال کریں۔

فوائد

یہی نسخہ دائمی نزلہ زکام، اور ضعف باہ کے ایسے مریضوں کیلئے جو کہ ضعف دماغ کی وجہ سےہو بہت مفید ہے۔مقوی دماغ، مقوی حافظہ اس کے چند روز استعمال سے بچپن کی بھولی ہوئ باتیں بھی یاد آنے لگتی ہیں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

دمہ اور کھانسی کا مکمل خاتمہ

دمہ اور کھانسی کا مکمل خاتمہ :ھوالشافی ہرڑ/ برگ گوماں/ چرائتہ ہر ایک 2 تولہ/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *