Breaking News

دماغی کمزوری اور کمزوری معدہ کیلئے مفید الاثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

دماغی کمزوری اور کمزوری معدہ کیلئے مفید الاثر نسخہ

:ھوالشافی

بکری کی مستعمل ہڈی 5 سیر/ خرما مصفٰی 5 پاؤ/ الائچی کلاں نیم کوب 5 پاؤ

ترکیب تیاری

ایک مستعمل گھڑے کے پیندے میں سوراخ کریں اور سوراخ میں لوہےکی تاروں کا گچھا پھنسا دیں پہلے نصف ہڈیاں پھر خرما اور سفوف الائچی نصف رکھیں اور پھر آدھی ہڈیاں، نصف خرما اور آخر میں نصف سفوف الائچی رکھیں اور گھڑے کا منہ مٹی سے بند کردیں اور دس سیر اپلوں کی آگ دے کر تیل کشید کریں آدھ پاؤ اکسیری تیل برآمد ہوگا۔

ترکیب تیاری

ایک تا دو قطرے چینی میں ملاکر استعمال کریں۔

فوائد

دماغی کمزوری، معدے کی کمزوری، ضعف باہ، اور سنگرہنی کیلئے نہایت مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *