Breaking News

دل کی گھبراہٹ، بےچینی کیلئے آزمودہ نسخہ

https://www.herbalelaj.com

دل کی گھبراہٹ، بےچینی کیلئے آزمودہ نسخہ

:ھوالشافی

برادہ طلاء/ برادہ نقرہ/ مروارید ناسفتہ/ زمرد/ یاقوت/ مرجان/ عقیق/ سنگ یشب ہر ایک 3 ماشہ

ترکیب تیاری

ان اجزاء کو  لے کر پختہ کھرل میں ڈال کر اور آب گل سرخ بہاری میں زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں پھر ٹکیاں بنالیں اور پانچ سیر اپلوں کی آگ دیں اور پھر تین روز آب مکو مروق میں کھرل کرکے آگ دےدیں بہتر یہ ہے کہ پھر تین روز آب پان میں بھی کھرل کرکے آگ دے لیں اب اس میں عنبر اشہب خالص تین ماشہ ملا کر ایک روز عرق گلاب سہ آتشہ میں کھرل کرکے محفوظ رکھیں۔

ترکیب استعمال

نصف رتی کیپسول میں بند کرکے دودھ یا مناسب شربت عرق یا مناسب خمیرہ سے استعمال کریں۔

فوائد

دل کی گھبراہٹ، بےچینی، دل، دماغ اور اعصاب کی کمزوری خون یا کیلسیم کی کمی کو دور کرکے دنوں میں اپنی مسیحائ صفات کا قائل کردیتا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

دل کی کمزوری کا نایاب نسخہ

دل کی کمزوری کا نایاب نسخہ :ھوالشافی گئودنتی کی چمکدار عمدہ ڈلی 2 تولہ/ سیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *