Breaking News

دل کی کمزوری کا نایاب نسخہ

https://www.herbalelaj.com

دل کی کمزوری کا نایاب نسخہ

:ھوالشافی

گئودنتی کی چمکدار عمدہ ڈلی 2 تولہ/ سیب وزنی 15 تولہ

ترکیب تیاری

گئودنتی اور سیب کے درمیان شگاف دے کر کوزہ گلی میں بند کرکے بیس سیر اپلوں کی آگ دےدیں اور سرد ہونے پر پیس کر نکال لیں بس تیار ہے۔

مقدارخوراک

ایک رتی روزانہ استعمال کریں۔

فوائد

ضعف قلب، دھڑکن وغیرہ کیلئے بہت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

مقوی دل و دماغ نسخہ

مقوی دل و دماغ نسخہ :ھوالشافی مرجان شاخ عمدہ سرخ رنگ چھانٹ کر ہاون دستہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *