Breaking News

دل کی کمزوری کا بہترین علاج

https://www.herbalelaj.com

دل کی کمزوری کا بہترین علاج

:ھوالشافی

زہر مہرہ/ مروارید ناسفتہ/ کشتہ عقیق/ کشتہ یشب/ دانہ الائچی خورد/ ورق نقرہ/ مغز کنول کٹہ

ترکیب تیاری

مساوی الوزن زہر مہرہ اور مروارید کوروح کیوڑہ میں کھرل کرکے باقی ادویہ کو باریک پیس کر ملادیں سب کو تین روز تک روح کیوڑہ میں کھرل کریں۔ بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

تین یا چار رتی صبح و شام ہمراہ خمیرہ گاؤزبان یا شربت صندل استعمال کریں۔

فوائد

دل کی کمزوری اور اختلاج قلب کیلئے حکمی دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

مقوی دل و دماغ نسخہ

مقوی دل و دماغ نسخہ :ھوالشافی مرجان شاخ عمدہ سرخ رنگ چھانٹ کر ہاون دستہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *