دل کی کمزوری کا اب منٹوں میں علاج
:ھوالشافی
زہر مہرہ خطائ/ دانہ الائچی خورد/ کہرباشمعی/ طباشیر کبود/ کشنیز خشک/ صندل سفید ہر ایک اڑھائ تولہ/ نارجیل دریائ ڈیڑھ تولہ/ کشتہ عقیق 1 تولہ/ کشتہ مرجان 6 ماشہ/ ورق نقرہ 3 ماشہ
ترکیب تیاری
ان ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں۔
ترکیب استعمال
دو ماشہ ہمراہ عرق گاؤزبان یا عرق بیدک مشک چھ تولہ کے ساتھ استعمال کریں۔
فوائد
ضعف قلب، خفقان و دیگر امراض قلب کیلئے مجرب ہے۔