Breaking News

دل و جگر کی گرمی کو جلدی سے ختم کریں

https://www.herbalelaj.com

دل و جگر کی گرمی کو جلدی سے ختم کریں

:ھوالشافی

کشتہ شاخ مرجان/ کشتہ عقیق اعلٰی/ کشتہ فولاد ہر ایک 1 تولہ

ترکیب تیاری

تمام کشتہ جات کو کھرل میں ڈال کر پیسیں۔ اور روح بید مشک کی آمیزش سے کھرل کرتے رہیں۔ پورے چار گھنٹہ کے متواتر کھرل کرنے کے بعد شیشی میں ڈال کر بحفاظت رکھیں۔ تیار ہے۔

ترکیب استعمال

چار چاول سے ایک رتی تک مکھن گائے میں ملا کر استعمال کریں۔

فوائد

دل و جگر کی گرمی، دل کی کمزوری، دھڑکن، یرقان، جریان وغیرہ کیلئے اکسیری دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *