Breaking News

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ

https://www.herbalelaj.com

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ

:ھوالشافی

تل سفید 5 تولہ/ سپتل سپاری/ خولنجان/ سبوس ہر ایک 3 تولہ

ترکیب تیاری

ان سب کو باریک پیس چھان کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

تین ماشہ صبح و شام ہمراہ آب استعمال کریں۔

فوائد

دست، پیٹ درد اور سلسل بول کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہیضہ کا شرطیہ علاج

ہیضہ کا شرطیہ علاج :ھوالشافی قرنفل گل دراز/ تخم مرچ سرخ/ موم زرد ہر ایک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *