Breaking News

دست اور اسہال کیلئے یقینی ٹوٹکہ

https://www.herbalelaj.com

دست اور اسہال کیلئے یقینی ٹوٹکہ

:ھوالشافی

 طباشیر/ مصطگی رومی/ زہرہ مہرہ/ نارجیل دریائ/ شنگرف/ افیون/ سہاگہ بریاں/ زنگ اوکسائیڈ/ بادیان نیم بریاں

ترکیب تیاری

ہموزن لے کر رگڑ کر چونے کے پانی کی مدد سے نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

دو تا چار گولی صبح دوپہر اور شام ہمراہ شربت انار یا آب تازہ استعمال کریں۔

فوائد

دست، اسہال، الٹی، قے کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *