دست اور اسہال کیلئے فوری نسخہ
:ھوالشافی
ثمر حنظل 4 سیر/ سہاگہ سیاہ 5 تولہ
ترکیب تیاری
ثمر حنظل آب خالص میں اس قدر پکائیں کہ گداز ہوجائیں پھر مل کر صاف کرکے آگ پر رکھ دیں جب غلیظ ہوجائےتو سہاگہ سیاہ بناکر ڈال دیں اور حبوب بقدر دانہ ماش تیار کریں۔
مقدارخوراک
ایک گولی ہمراہ آب سادہ کھائیں۔
فوائد
اسہال، دست کیلئے معمول مطب دوا ہے۔