Breaking News

دستوں کا زبردست نسخہ

https://www.herbalelaj.com

دستوں کا زبردست نسخہ

:ھوالشافی

خاکستر سنکھ 3 تولہ/ گل دھاوا 1 تولہ/ اندر جوشیریں 1 تولہ/ سنبل الطیب 5 ماشہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو سرمہ کی مانند پیس کر محفوظ کرلیں۔

ترکیب استعمال

تین ماشہ تک استعمال کریں۔

فوائد

دست اور قے کیلئے نہایت مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *