Breaking News

درد کمر اور نامردی کیلئے مجرب الاثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

درد کمر اور نامردی کیلئے مجرب الاثر نسخہ

:ھوالشافی

دار چینی/ بہمن سفید/ شقاقل/ تج قلمی ہر ایک 1 تولہ/ ناگر موتھا/ بالچھڑ/ ہلیون ہر ایک 6 ماشہ/ ریگ ماہی/ مغز کنجشک نر ہر ایک 2 تولہ/ مغز چلغوزہ/ مغز پستہ ہر ایک 1 تولہ/ زعفران 1 تولہ

ترکیب تیاری

سب کو الگ الگ کوٹ چھان کر قند سفید نیم سیر کا قوام کرکے معجون بنالیں۔

ترکیب استعمال

چار ماشہ صبح نہار منہ ہمراہ شیر گاؤ شیریں استعمال کریں۔

فوائد

نامردی، تقویت باہ، تقویت گردہ، درد کمر کے واسطے اکسیر ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

دردِ گردہ اور پتھری کا نایاب نسخہ

دردِ گردہ اور پتھری کا نایاب نسخہ :ھوالشافی  قلمی شورہ 5 تولہ ترکیب تیاری قلمی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *