Breaking News

دردِ گردہ اور پتھری کا نایاب نسخہ

https://www.herbalelaj.com

دردِ گردہ اور پتھری کا نایاب نسخہ

:ھوالشافی

 قلمی شورہ 5 تولہ

ترکیب تیاری

قلمی شورہ کو کوزہ گلی میں ڈال کر شیرہ برگ بیری اس قدر ڈالیں کہ ایک انگل اوپر آجائےکپڑوٹی کرکے بھوبھل میں دبادیں اس صورت میں رکھیں کہ نصف زیادہ بھوبھل میں دبارہے صبح نکال کر کوزہ کے اطراف میں جو دوالگی ہو حاصل کرکے محفوظ رکھیں۔

مقدارخوراک

دو رتی سے ایک ماشہ تک کھانڈ سفید میں ملا کر کھائیں۔

فوائد

کنکری، پتھری اور درد گردہ کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

درد کمر اور نامردی کیلئے مجرب الاثر نسخہ

درد کمر اور نامردی کیلئے مجرب الاثر نسخہ :ھوالشافی دار چینی/ بہمن سفید/ شقاقل/ تج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *