Breaking News

دردِ معدہ کیلئے بہت مفید اور مجرب علاج

https://www.herbalelaj.com

دردِ معدہ کیلئے بہت مفید اور مجرب علاج

:ھوالشافی

افیون عمدہ 1 تولہ/ سفوف پوست بیخ مدار 1 تولہ/ شورہ قلمی 6 ماشہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

تین یا پانچ رتی چائے یا پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

سعال، نزلہ، زکام، درد معدہ، ضیق النفس، اوجاع مفاصل، کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *