Breaking News

دردِ شقیقہ کا آسان اور مجرب نسخہ

https://www.herbalelaj.com

دردِ شقیقہ کا آسان اور مجرب نسخہ

:ھوالشافی

کشنیز خشک 6 ماشہ/ اسطخودوس 6 ماشہ/ فلفل سیاہ 6 عدد

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو پیس کرپانی میں گھوٹ دیں محفوظ کرلیں۔

ترکیب استعمال

ایک ماشہ طلوع آفتاب سے پہلے پئیں بعد ازاں مصری کی ڈلی کھا لیں۔

فوائد

دردِ شقیقہ اور دردِ عصابہ کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

قوتِ باہ فالج اور لقوہ کا ہمیشہ کیلئے مکمل خاتمہ

قوتِ باہ فالج اور لقوہ کا ہمیشہ کیلئے مکمل خاتمہ :ھوالشافی جوہر سم الفار سفیدسہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *