Breaking News

دانت داڑھ کا دردپانچ منٹ میں ختم آزمودہ نسخہ

https://www.herbalelaj.com

دانت داڑھ کا دردپانچ منٹ میں ختم آزمودہ نسخہ

:ھوالشافی

پوست مغیلاں 4 تولہ/ سنگ جراحت سوختہ/ نمک پت پاپڑہ/ چھالیہ ہر ایک 1 تولہ/ فلف سیاہ 1 ماشہ/ زنجبیل 1 ماشہ/ پھٹکڑی بریاں/ گل انار/ پوست انار ہر ایک 2 تولہ/ قرنفل 3 ماشہ/ الائچی خورد 6 ماشہ/ پوست بادام سوختہ 6 ماشہ

ترکیب تیاری

ان کو باریک پیس کر منجن بنالیں۔

ترکیب استعمال

صبح و شام تھوڑا سا یہ منجن لے کر دانتوں پر ملیں۔

فوائد

دانتوں کو صاف کرتا ہے داڑھ کے درد اور دانت کے درد کو جلدی سے فائدہ دیتا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

دانتوں میں کیڑا لگنے کا فوری علاج

دانتوں میں کیڑا لگنے کا فوری علاج :ھوالشافی بادام کے چھلکے کا کوئلہ/ لکڑی کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *