Breaking News

دانتوں کے تمام امراض کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

دانتوں کے تمام امراض کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

:ھوالشافی

کالا دانہ/ ہلدی ہر ایک 2 تولہ/

ترکیب تیاری

ان کو 1 سیر پانی میں جوش دیں اور چھان کر محفوظ کرلیں۔

ترکیب استعمال

نیم گرم سے دن میں پانچ بار کلیاں کریں جتی دیر پانی منہ میں رکھیں گے اتنی جلدی فائدہ ہوگا۔

فوائد

دانتوں کا درد، ورم اسنان، پائیوریا، دانتوں کا جڑ میں چھوڑ دینا، دانتوں کے ہلنے کیلئے ازحد مفید ہیں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

دانتوں میں کیڑا لگنے کا فوری علاج

دانتوں میں کیڑا لگنے کا فوری علاج :ھوالشافی بادام کے چھلکے کا کوئلہ/ لکڑی کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *