Breaking News

دانتوں کا درد، کیڑا لگنا، پیلا پن ختم کرنے کا مجرب الاثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

دانتوں کا درد، کیڑا لگنا، پیلا پن ختم کرنے کا مجرب الاثر نسخہ

:ھوالشافی

ارہر کی دال کو قدرے روغن زرد میں بریاں کریں جب سرخی مائل ہوجائے تو باریک پیس لیں پھٹکڑی بریاں تین ماشہ فی تولہ وزن کے حساب پیس کر ملادیں۔

ترکیب استعمال

بوقت ضرورت تھوڑی سی دوائ لے کر دانتوں پر مل کر لعاب نکال دیا کریں۔

فوائد

دانتوں کا درد، کیڑا لگنا، پیلا پن دور کرنے کیلئے بہت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

دانتوں میں کیڑا لگنے کا فوری علاج

دانتوں میں کیڑا لگنے کا فوری علاج :ھوالشافی بادام کے چھلکے کا کوئلہ/ لکڑی کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *