Breaking News

داد چنبل کا بہترین علاج

https://www.herbalelaj.com

داد چنبل کا بہترین علاج

:ھوالشافی

رال سفید/ سنگ جراحت/ گریس سیاہ ہر ایک 1 تولہ/ زنک آکسائیڈ/ بورک ایسڈ/ سلفانامائیڈ پاؤڈر/ کافور/ ویزلین سفید/ ویزلین زرد ہر ایک نصف چھٹانک/ سفیدہ کاشغری/ روغن ناریل/ روغن گل/ گریس سفید/ بیروزہ خشک ہر ایک 5 تولہ

ترکیب تیاری

رال، سنگ جراحت، زنک، بورک ایسڈ، سلفانامائیڈ اور سفیدہ کاشغری ان تمام ادویات کو کپڑے میں چھان لیں اور اڑھائ تولہ کافور کا سفوف بناکر اس آمیزہ میں شامل کردیں۔ اس کے بعد روغن ناریل، روغن گل، گریس سفید، اور ویزلین زرد کو گرم کرکے کپڑے میں چھان لیں اور بروزہ خشک ملا کر کھرل کرلیں مرہم تیار ہے۔

ترکیب استعمال

بوقت ضرورت انگلی کے ساتھ مقام ماؤف پر لگائیں۔

فوائد

داد، چنبل اور زخم کیلئے مفید ہے۔

نوٹ

یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *