Breaking News

داد اور چنبل کیلئے اکسیری مرہم

https://www.herbalelaj.com

داد اور چنبل کیلئے اکسیری مرہم

:ھوالشافی

اجوائن دیسی 10 تولہ/ شیر مدار 20 تولہ/ روغن سرسوں 30 تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو خوب باریک پیس کر ٹکیاں بنالیں اور روغن میں جلالیں۔

ترکیب استعمال

مقام ماؤف کو صاف کرکے پھریری کی مدد سے اس پر لگا لیں۔

فوائد

داد اور چنبل کیلئے بےحد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *