Breaking News

داد اور چنبل کو ختم کرنے کا بےمثل نسخہ

https://www.herbalelaj.com

داد اور چنبل کو ختم کرنے کا بےمثل نسخہ

:ھوالشافی

شہد خالص 1 تولہ/ گوشت خورہ 5 تولہ

ترکیب تیاری

ان کو خوب حل کریں اور تین یوم لہسوڑہ کا پتہ گرم کرکےگھی سے چرب کریں اور محفوظ کرلیں۔

ترکیب استعمال

بوقت ضرورت اس چرب کیئے ہوئے مواد کو زخم پر لگائیں پھر صاف کرکے مذکورہ بالا دوائ لگادیں۔

فوائد

داد، چنبل،  خارش کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *