Breaking News

داد، چنبل اور پھوڑے پھنسی کا اکسیری علاج

https://www.herbalelaj.com

داد، چنبل اور پھوڑے پھنسی کا اکسیری علاج

:ھوالشافی

گندھک آملہ سار مدبر 20 تولہ/ سوڈا شیریں 20 تولہ/ گیرو مٹی بیس تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو الگ الگ باریک پیس کر ملالیں۔

ترکیب استعمال

دو ماشہ صبح و شام عرق عناب یا شربت عناب یا محض گرم پانی سے استعمال کریں۔

فوائد

داد، چنبل، پھوڑا، پھنسی سے بہت جلد نجات دلانے والی دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *