Breaking News

داد، چنبل اور خارش کا جڑ سے خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

داد، چنبل اور خارش کا جڑ سے خاتمہ

:ھوالشافی

دار چکنا/ ہڑتال ورتی/ شنگرف مدبر/ گندھک ہر ایک 1 تولہ/ دیسی گھی 1 پاؤ/ پانی 6 سیر

ترکیب تیاری

چاروں اشیاء کو گھی میں اتنا پکائیں کہ سیاہی مائل ہوجائے پھر اس میں پانی ڈال کر گرم کریں بعد میں گھی علیحدہ کرکے خالص پانی کو پن کر بوتلوں میں ڈال کر محفوظ رکھیں۔

ترکیب استعمال

چھ ماشہ صبح اور شام ہمراہ دودھ استعمال کریں۔

فوائد

یہ نسخہ داد، چنبل، خارش، بھگندر، پھوڑا، پھنسی، سوزاک اور آتشک کیلئے واقعی آب شفا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *