Breaking News

دائمی نزلہ و زکام سے مکمل چھٹکارہ پائیں

https://www.herbalelaj.com

دائمی نزلہ و زکام سے مکمل چھٹکارہ پائیں

:ھوالشافی

مروارید ناسفتہ قسم اول/ ورق طلاء/ ورق نقرہ/ زمرد اخضر/ یاقوت رمانی ہر ایک 6 ماشہ/ شاخ مرجان 2 تولہ

ترکیب تیاری

دو روز گھیکوار کے پانی میں کھرل کرکے دس سیر اپلوں میں آگ دیں۔ پھر دو روز آب مکو سبز مروق میں کھرل کرکے بدستور دس سیر اپلہ میں آگ دیں۔ پھر دو روز آب گل سرخ یا عرق گلاب سہ آتشہ میں کھرل کرکے آگ دیں۔ اور پھر دو تین گھنٹہ روح گلاب میں کھرل کرکے خشک ہونے پر شیشی میں سنبھال رکھیں۔

مقدارخوراک

ایک تا دو چاول روزانہ علی الصبح نہار منہ ہمراہ مکھن یا بالائ بقدر ہضم یا خمیرہ گاؤزبان استعمال کریں۔

فوائد

دائمی نزلہ، زکام کھانسی کیلئے نہایت آسان دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا :ھوالشافی  افیون 2 ماشہ/ مرمکی 2 تولہ ترکیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *