Breaking News

دائمی قبض کیلئے آزمودہ نسخہ

https://www.herbalelaj.com

دائمی قبض کیلئے آزمودہ نسخہ

:ھوالشافی

سقمونیا ولائتی سفوف 6 ماشہ/ گل قند پاؤبھر

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو خوب ملا کر محفوظ کرلیں۔

ترکیب استعمال

صبح و شام 2 ماشہ استعمال کریں۔

فوائد

دائمی قبض کیلئے نہایت مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *