Breaking News

دائمی قبض کا فوری علاج

https://www.herbalelaj.com

دائمی قبض کا فوری علاج

:ھوالشافی

رب افستین رومی 6 ماشہ/ کچلہ مدبر 6 ماشہ/ فلفل سفید/ دانہ الائچی خورد/ بالچھڑ/ ساذج ہندی ہر ایک 5 ماشہ/ شہد حسبِ ضرورت

ترکیب تیاری

سب اشیاء کو کوٹ چھان کر شہد آمیز کے چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

دو گولی بعد از غذا ہمراہ عرق سونف 5 تولہ استعمال کریں۔

فوائد

مراق، وسواس، جنون، ضعف معدہ، تبخیر معدہ، دائمی قبض، اپھارہ کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *