Breaking News

خون کی کمی کو پورا کرنے کیلئے مجرب الاثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

خون کی کمی کو پورا کرنے کیلئے مجرب الاثر نسخہ

:ھوالشافی

رسکپور/ ہڑتال ورقی/ دار چکنا/ طوطیا سبز/ زنگار مسی/ شنگرف رومی/ سیماب ہر ایک 1 تولہ/ سم الفار سفید 6 ماشہ

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو پہلے سر پھوکہ سبز کے پانی سے پھر آب لیموں سے پھر نیم کے پتوں کے پانی سے ایک ایک پہر کھرل کرکے خشک کریں اور دو ہانڈی گلی پختہ نئ میں رکھ کر گل حکمت کرکے نیچے آگ چوب بیر ترش کی جلائیں اوپر والی ہانڈی پر کپڑا تر کرکے رکھیں چار گھنٹہ میں تمام جوہر اڑ جائے گا جوہر مذکورہ ایک تولہ، پوٹاش آئیوڈائیڈ آٹھ تولہ کھرل کرکے محفوظ رکھیں۔

فوائد

گرم مزاجوں کو مسکہ اور سرد مزاجوں کو منقٰی میں ایک چاول دیں۔

نوٹ

یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *