Breaking News

خون کی کمی کا اکسیری نسخہ

https://www.herbalelaj.com

خون کی کمی کا اکسیری نسخہ

:ھوالشافی

آب انار شیریں/ آب انار ترش ہر ایک 1 کلو/ آب پودینہ/ عرق گلاب ہر ایک 8 تولہ/ بالچھڑ/ مصطگی رومی/ دانہ الائچی کلاں/ پوست ترنج/ پوست بیرون پستہ ہر ایک 7 ماشہ/ دانہ الائچی خورد ساڑھے 3 ماشہ/ قند سفید 1 سیر

ترکیب تیاری

عرق گلاب پودینہ اور انار دونوں کے پانی میں کھانڈ شامل کرکے قوام تیار کریں اور پھر دوسری دوائیں شامل کرکےمحفوظ رکھیں۔

ترکیب استعمال

سات ماشہ کی مقدار میں یہ جوارش صبح و شام دونوں وقت گاجر کے عرق پانچ تولہ کے ہمراہ استعمال کریں۔ دو چار ہفتوں کے استعمال سے بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔

فوائد

ضعف ہضم اور خون کی کمی کو پورا کرنے کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *