Breaking News

خون کی کمی اور جوڑوں کے درد کیلئے آزمایا ہوا چٹکلہ

https://www.herbalelaj.com

خون کی کمی اور جوڑوں کے درد کیلئے آزمایا ہوا چٹکلہ

:ھوالشافی

ہیراکسیس 1 کلو/ دہی آدھ کلو/ قلمی شورہ/ سوڈا بائیکارب ہر ایک 3 تولہ

ترکیب تیاری

ان اجزاء کو ملا کر مٹی کی پرات میں پھیلا کر رکھ دیں اور چوبیس گھنٹہ گزرنے پر کھلے کوزہ میں بند کرکے جو دوا ڈالنے کے بعد تین چوتھائ خالی رہے سنپٹ کرکے ایک من آگ دیں نہایت ملائم اور سرخ رنگ کا کشتہ تیار ہے۔

ترکیب استعمال

ایک رتی ہمراہ دہی استعمال کریں۔

فوائد

جگر کے بیشتر امراض، خون کی کمی اور جوڑوں کے درد کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کے ریاحی دردوں کا فوری خاتمہ

ہر قسم کے ریاحی دردوں کا فوری خاتمہ :ھوالشافی شنگرف رومی 1 ماشہ/ بیضہ مرغ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *