Breaking News

خون کی خرابی کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

خون کی خرابی کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

:ھوالشافی

ہڑتال ورقی 1 ماشہ/ دار چکنہ 4 رتی/ سوڈا بائیکارب 25 ماشہ

ترکیب تیاری

بدستور معروف سات سے نو گھنٹہ کھرل کریں۔

ترکیب استعمال

صبح و شام بعد از غذا ایک رتی ہمراہ شربت عناب استعمال کریں۔

فوائد

خون کو صاف کرنے کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک کی نکسیر کا فوری اور مستقل علاج

ناک کی نکسیر کا فوری اور مستقل علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسب ضرورت ترکیب تیاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *