Breaking News

خون کی خرابی کا مکمل خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

خون کی خرابی کا مکمل خاتمہ

:ھوالشافی

ہڑتال ورقی عمدہ قسم 1 ماشہ/ سوڈا بائیکارب 25 ماشہ

ترکیب تیاری

ان دونوں کو اس حد تک کھرل کریں کہ مانند غبار ہوجائے۔

ترکیب استعمال

بالغوں کیلئے ایک رتی سفوف دن میں دو مرتبہ بعد از ناشتہ اور بوقت عصر ہمراہ شربت عناب بقدر اڑھائ تولہ ۔ آٹھ سال تک کے بچوں کیلئے نصف رتی دن میں دو مرتبہ استعمال کریں۔

فوائد

پھوڑے پھنسی اور خون کی خرابی کیلئے بےحد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *