خون کی خرابی کا منفرد علاج
:ھوالشافی
لاٹکر آرسینی کیلس 6 ڈرام/ پوٹاشیم آیوڈائڈ 4 ڈرام/ ڈسٹلڈ واٹر 1 پاؤنڈ
ترکیب تیاری
ان سب ادویات کو ملا کرچار شیشیاں بھر لیں اور کارمل کلر ڈال کر ذراسا ہلائیں سار سپریلا جیسا رنگ ہوجائے گا۔
ترکیب استعمال
صبح کھانا کھانے کےبعد ایک ڈرام پانی میں شامل کرکےپئیں۔
فوائد
جلد کی تمام امراض خصوصاََ خرابی خون اور خارش کیلئے نہایت مفید ہے۔